Headlines

ملکہ جوار خاتون

تقدیرا رضا خیل حسن ایسا کہ پرستان کی پریاں حسد سے جل دیں اور جنت کی حوریں رشک کریں۔ چہرہ جلوہ نور اور سراپا مثل حور۔ عقل و دانائی کا سرچشمہ، حسن ورمنائی کا بے مثل مجسمہ، نرم گفتار، سبک رفتار، عزم اہمیت کا شاہکار، نیزہ بازی۔ تلوار زنی اور گھڑ سواری میں بے مثل

ملکہ جوار خاتون Read More »

نام میں کیا رکھا ہے؟

دادبیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیؔ اخبارات میں خبر لگی ہے کہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے پاگل خانے کا نام بدل کر مینٹل ہسپتال رکھ لیا ہے اور پاگل خانہ کہنے یا لکھنے پر پابندی لگائی ہے آئندہ کوئی پاگل خانے کو پاگل خانہ کہے گا تو اس کو سزا دی جائے گی فیض کی بات

نام میں کیا رکھا ہے؟ Read More »