پنپتی جمہوریت
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات وطن عزیز کی عمر تقریباً اکہتر سال ہے ۔۔نظریہ اسلامی تھا۔۔۔ مقصد آزادی تھا ۔۔ایک ایسا خطہ زمین جہان پر مسلمان آزادی سے اپنے مذہبی اقدار کے مطابق زندگی گذار سکیں گے ۔۔اقلیتوں کو مکمل آزادی ہوگی ۔۔۔ہم اس خطہ زمین کو ’’اپنا ملک ‘‘ کہہ سکیں گے۔۔ اس […]

