ویٹیکن کی سلطنت
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی روم می مختصر قیام کے دوران روم کے ایک کونے میں دریائے طبر کے کنارے پاپائے روم کی بادشاہت اور ویٹی کان کی سلطنت میں گھومنے کا موقع ملا۔ دنیا کے طا قتور ممالک اٹلی کی حکومت کے لئے الگ سفیر بھیجتے ہیں۔ روم میں واقع ویٹی کان کی سلطنت […]






