عرفان صاحب کی نئی کتاب
داد بیداد ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی عرفان صاحب کی نئی کتاب تاریخ چترال کا اردو ترجمہ ہے اور یہ عرفان صاحب کی آٹھ کتابوں کے بعد شائع ہوئی ہے پہلے جو کتابیں شائع ہوئیں ان میں چہل احا دیث اور قصیدہ بردہ عربی سے ترجمہ کی گئی ہیں کلیات محوی کو فارسی سے ترجمہ کیا […]







