نذیر تبسم پشاور کی آبرو
داد بیداد ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیپرو فیسر ڈاکٹر نذیر تبسم کی جدائی سے پشاور کی علمی، ثقا فتی اور ادبی زند گی میں ایسا خلا پیدا ہوا ہے جسے کوئی دوسرا نذیر تبسم ہی پُر کر سکیگا نذیر تبسم کی شخصیت میں پشاور کی روا یتی وصفد اری بہت نما یا ں تھی ان کی […]





