انٹر سکولز اینڈ کالجز سائنس اینڈ آرٹ نمائش اختتام پذیر
اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ضلعی نائب ناظم مولانا عبد الشکور تھے۔ جبکہ دیگر مہمانوں میں ماہر تعلیم اور سکالر ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ، ایس پی انوسٹی گیشن شیر حسین اور محکمہ ایجوکیشن ، کالجز اور یونیورسٹی کے پروفیسرز کے علاوہ طلباو طالبات اور اساتذہ نے کثیر تعداد میں شرکت کیں۔ تقریب سے ایگزیبیشن […]
انٹر سکولز اینڈ کالجز سائنس اینڈ آرٹ نمائش اختتام پذیر Read More »


