تحقیقی آفیسر اجمل الدین کا اعزاز
اجمل الدین ولد فرید حسین سکنہ پرپیش (لوٹ اویر) ہائیر ایجوکیشنن کمیشن کے ایک ریسرچ پروگرام کے تحت اپنی پی ایچ ڈی کا ایک سمیسٹر یونیورسٹی آف فلوریڈا گینزویل امریکہ میں گزارنے کیلئے روانہ ہوگئے۔ آپ شعبہ پلانٹ بریڈنگ اینڈ جینیثکس زرعی یونیورسٹی پشاورسے بی ایس، ایریڈ یونیورسٹی راولپنڈی سے ایم ایس کرنے کے بعد […]





