تعلیم کے دورازے اور غریب
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات مفت تعلیم کا شوشہ ملک خدادات کے معرض وجود میں آنے کے دن سے جاری ہے لیکن یہ اعلی تعلیم غریبوں کے لیے خواب ہی رہی ہے۔ حکومت نے بے شک سرکاری ادارے کھولے لیکن کچھ سالوں بعد ان سے بڑے بڑوں کی توجہ ہٹ گئی اس لیے کہ





