قدرتی چشموں سے مالا مال پترانگاز گاوں
تحریر: سید نذیرحسین شاہ نذیر اپرچترال کے دورافتادہ اورپسماندہ گاوں پترانگازیارخون کے رہائشی جمعہ خان اوراہلیہ ذیفوربی بی نے کہا کہ کیا ظلم ہے کہ چترال کا علاقہ جو صاف شفاف ندی نالوں اور دریاوں کی زمین ہے اسی کے باسی پینے کے لئے، کھانا پکانے کے لیے اور گھریلو کام کاج کے لیئے صاف […]








