'Mockery with Chitrali culture won't be tolerated'
دروش(جہانزیب) کھوار تہذیب و ثقافت پر گلوکارشیراز بادشاہ کی طرف سے شرمناک حملے پر جہاں چترال بھرمیں تشویش اور غصے کی لہر ڈور گئی ہے وہاں اورسیز چترالی بھی اس مذموم حرکت پر سیخ پا ہیں ۔ گزشتہ رات ادبی تنظیم کھوار اہل قلم اورسیز کی طرف سے ایک ہنگامی ٹیلی میٹنگ منعقد ہوئی جس […]
'Mockery with Chitrali culture won't be tolerated' Read More »
