مرحوم زین العابدین، ایک دُرویش انسان تھے
میری ڈائری کے اوراق سے تحریر: شمس الحق قمر زین العابدین (مرحوم) ہم سے جدا ہوئے آج دو سال بیت گئے۔ وہ تمام رنگ، رعنائیاں، رونقیں، محبتیں، ہمدردیاں،خوش گفتاری، نرم مزاجی، برد باری، قناعت پسندی، اعتدال ،نکتہ سنجی، سخن فہمی، ملائمت اور انسانی شرافت کی وہ تمام اقدار ساتھ لیکر راہی عدم ہوئے جو میرے […]

