ثقافت اور موسیقی کا مستقبل
صد ا بصحرا ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیؔ کوئی بھی قوم یا قبیلہ یا گروہ اپنی ثقافت کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔ ثقافت میں رہن سہن، بودو باش، خوراک، لباس، مکان، عادات، اطوار سب آجاتے ہیں۔ موسیقی بھی ثقافت کا ایک حصہ ہے۔ ثقافت صدیوں سے ہندوکش کی پہاڑی گھاٹیوں میں پروان چڑھتی رہی ہے۔ ثقافت […]

