چترال میوزیم ما ضی اور حال کے تناظر میں
تحریر و ترتیب: ایم رحمان قمرؔ بمبوریت چترال شہر کے عین وسط میں پولو گراونڈ سے متصل با ئی پاس روڈ کے اوپر انتہائی خوبصورت لوکیشن پر چترال میوزیم کی خوبصورت عمارت واقع ہے۔ یہ عمارت 1982 اور 83 کے دوران اس وقت کے ڈپٹی کمشنر شکیل درانی نے تعمیر کروایا۔ شکیل درانی کے […]

