بھولی بسری یادیں- ھائی سکول چترال
شیرولی خان اسیرؔ زیر مطالعہ کتاب/ رسالہ سینٹینئیل ماڈل سکول چترال کے طلبائے قدیم اور اساتذہ کی یاداشتوں کا مجموعہ ہے جسے اولڈ بوئز ایسوسیشن چترال نے ادارہ نوائے چترال لاہور کے تعاون سے روان سال کے شروع میں شائع کیا ہے۔ یہ سکول کسی زمانے میں سٹیٹ ھائی سکول چترال کہلاتا تھا، چترال کا […]


