اقبال الدین سحرؔ: ہمہ جہت شخصیت
زین الملوک اقبال الدین سحرؔ محض ایک نام نہیں تھے، ایک عہد تھے: ایسا عہد جس میں آواز، لفظ، لے اور جذبہ ایک دوسرے میں گھل کر کھوار ثقافت کی صورت اختیار کر لیتے تھے۔ وہ ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے اور سچ تو یہ ہے کہ سحرؔ پر ناز کرنا، ان پر فخر […]





