Most of blocked roads reopened
چترال (بشیر حسین آزاد) سی اینڈ ڈبلیو ڈویژن چترال کے ایگزیکٹیو انجینئر مقبول اعظم نے کہا ہے کہ چترال کی مختلف وادیوں اور دیہات کو جانے والی سڑکوں میں اکثریت کو موٹر گاڑیوں کی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے اور کئی مقامات پر جیپ ایبل پلوں کو ضروری مرمت کے بعد بحالی کے
