جو ڈیشل کمپلکس چترال کی تعمیراتی کام کا افتتاح
اس موقع پر محکمہ ورکس اینڈ سروسز چترال کے ایکسن انجینئر مقبول اعظم نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کو تفصیلی بریفینگ دی چیف جسٹس کو بتایا گیاکہ جوڈشل کمپلیکس تین منزلہ بلڈنگ ہوگی جوکہ چترال کے مخصوص جغرافیائی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے تعمیر کی جائے گی ۔ کمپلیکس کے اندر سایلین ،ججز
