BRIEF NEWS

Relief goods distributed in upper Chitral

یہ سامان مختلف اداروں کی طرف سے متاثرین میں تقسیم کرنے کیلئے چترال سکاؤٹس کو فراہم کئے گئے تھے ۔امدادی سامان میں کمبل ، رضائیاں ، گرم سوئیٹر، کیچن کے سامان اور ترپال شامل ہیں ۔ اس موقع پر کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ۔ اور کہا ۔

Relief goods distributed in upper Chitral Read More »