E-Chitral project launched
چترال (بشیر حسین آزاد) سنٹر آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے چیف ایگزیکٹیو افیسر عما ر جعفری نے کہا ہے کہ جدید دور میں ترقی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے بغیر ممکن نہیں اور جب تک ہم اس میدان میں آگے نہیں بڑھ پائیں گے،تب تک دنیا کی ترقی یافتہ اقوام کی صف میں کھڑے ہونے اور ان کے […]
