ایم این اے کا ڈی ای او پر غیر قانونی کلاس فور بھرتی کرنے کا الزام
چترال (نذیرحسین شاہ نذیر) چترال سے قومی اسمبلی کے رکن مولانا عبدالاکبر چترالی نے محکمہ تعلیم (مردانہ) میں کلاس فور اسامیوں پر بھرتی میں شدید بے قاعدگی کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان بھرتیوں کو فوری طور پر منسوخ نہ کئے گئے تو اس کے نتیجے میں امن وامان کو سخت خطرہ […]
ایم این اے کا ڈی ای او پر غیر قانونی کلاس فور بھرتی کرنے کا الزام Read More »

