Training on cooking of traditional cuisine held
چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے روایتی پکوان نہ صرف ملکی سطح پر بلکہ دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ ان پکوانوں کو جدید طرز پر روشنا س کرانے کیلئے ناردرن سیٹیزن کمیونیٹی بورڈ نے چترال کے خواتین کیلئے 12 روزہ کو کنگ تربیت کا احتتام کیا۔ان خواتین کو پاکستان کے معروف ماسٹر چیف جن کو آسٹریلیا
