Brief News

CTN

ماروی ٹریولز کی گاڑیوں کے حادثات

رپورٹ: کریم اللہ  ماروی ٹریولز کی جانب سے چترالی مسافروں کے ساتھ زیادتی اور ناتجربہ کار ڈرائیوروں کے ذریعے لوگوں کو حادثات سے دوچار کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ چھ سات ماہ کے دوران اسی کمپنی کے چترال جانے والی چار گاڑیاں حادثے کا شکار ہو چکی ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے

ماروی ٹریولز کی گاڑیوں کے حادثات Read More »