محب وطن
صدا بصحرا ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی ’’منکہ مسمی محب وطن ساکن اسلام آباد پاکستان آج کے بعد کسی عالم دین، وکیل، اُستاد، اخبار نویس، سرکاری افیسراور سیاستدانوں سے کوئی رابطہ نہیں رکھونگا‘‘ یہ اُس حلف نامے کا ابتدائیہ ہے جو میرے دوست نے مجھے بھیجا ہے میرے دوست کے پاس ایک دستاویز ہے اُس میں کہا […]


