محاذوں کے درمیان گھرا ہوا
ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی پاکستان محاذوں کے درمیان گھرا ہوا ملک ہے نئی خبریہ ہے کہ پاک فوج بلوچستان میں ایرانی سرحد پر باضابطہ باڑ لگارہی ہے۔ ایرانی سرحد سے آنے والے حملہ آوروں کے زد میں آکر پاک فوج کے افیسر سمیت 6جوانوں کی شہادت کے بعد چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے […]

