فلسفہ رمضان المبارک
رُموز شاد تحریر: ارشاد اللہ شاد بکرآباد چترال یہ اللہ تعالیٰ کا فضل عظیم ہے کہ ہمارے ضعف ایمان اور ناکارہ اعمال کو از سر نو قوی اور کامل بنانے کےلئے رمضان المبارک کے چند گنتی کے دن عطا فرمائے ہیں۔ اسلئے ان کو غنیمت سمجھ کر میں بڑے شوق و ذوق کے ساتھ ان […]
