خواب بے تعبیر
دھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات ؔ ’’سارے والدین سے میری گذارش ہے کہ اولاد کے لئے خواب دیکھنا چھوڑ دیں ‘‘یہ میرے جیسے ایک ان پڑھ ، مزدور اور مجبور والد کا جملہ ہے ۔ جس نے بڑی افسر دگی ، پژمردگی اور دلل شکستگی سے کہا ۔۔۔’’گود ہری ہلو‘‘یہ یہ ایک ایسی آرزو […]
