چترال کے پھول
ھڑکنوں کی زبان محمد جاوید حیات بعض لوگ عجیب ہوتے ہیں۔ ہاں بہت عجیب ہوتے ہیں وہ عام لو گوں سے ’’ عجیب ‘‘ لوگ اپنی دنیا خو د بناتے ہیں ہر ایک ان کی دنیا میں داخل ہوناچاہتا ہے مگر داخل نہیں ہوسکتا 1954 کے فروری کا مہینہ تھا ایک بچہ ننھیال میںآنکھیں کھولا۔ […]

