OPINION

دھجیاں

پولیس آفیسر کے سامنے میز پر ایف ،آئی،آر کی کاپی پڑی ہے۔درخواست گزار بااثر اور با رسوخ ہے۔۔ملزم گمنام شہری ہے۔راج مزدور ہے۔ ۔آفیسر کو کچھ ہو جاتا ہے کہ ایف آئی آر پر دستخط نہیں کرتا۔کہ اگر یہ پریشر کی وجہ سے ایف آئی آر غلط باندھا گیا ہے تو بے قصور کی درگت […]

دھجیاں Read More »

ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن

Dr Inayatullah Faizi[/caption]ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی اس وقت خیبر پختو نخوا میں سب سے بڑا محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن ہے ۔مردانہ اور زنا نہ سکو ل پر ائمری سے لیکر ہا ئیر سیکنڈری تک اس کے تحت کا م کر تے ہیں ۔اس وقت ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن پا نچ بڑے

ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن Read More »

چترال کے تین ادوار

سے قبل کے چترال کی مجموعی صورت حال کو اگر کریدا جائے تو ظلم و ذیادتی اور انسانی اقدار کی پا مالی 1947کے تعفن سے دم گھٹنے لگے گا۔ کہتے ہیں کہ اس دور میں چترال کے مکینوں کی جان و مال اور عزت و آبرو کو ریاستی ملکیت حاصل تھی ۔ فرمان شاہی کے

چترال کے تین ادوار Read More »

قحط سالی اور گو رننس

Dr Inayatullah Faizi[/caption]ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ملاکنڈ ڈویژن کے پہاڑی اضلاع ،دیر ،سوات،بو نیر ،شانگلہ اور چترال کے ساتھ ساتھ ہزارہ ڈویژن کے اضلاع بٹگرام ،کو ہستا ن وغیرہ میں بھی شدید قحط سالی اور پر یشانی کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے ۔ان اضلاع کے جو علاقے سطح سمندر سے تقریبا 7 ہزار فٹ

قحط سالی اور گو رننس Read More »