پتھر کا زمانہ اور چترال
ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی کچھ لوگ کہتے ہیں کہ جنوبی اضلاع کو پتھر کے زمانے میں دھکیل دیا گیا ہے۔ بعض تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ فاٹا کو پتھر کے زمانے میں پہنچا دیا گیا ہے۔ کچھ دوستوں کا کہنا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں پتھر کا زمانہ آیا ہوا ہے۔ بعض مایوس اور قنوطی […]
