ایدھی کا جنازہ ۔۔۔ جو میں نے دیکھا
پولیس کی رکاوٹین تھی نہ آرمی چیک پوسٹس۔۔۔ رینجر نے روکا نہ عوام کے سمندر میں گم ہوگیا یقیں آیا کہ ایدھی مرگیا ہے اور تابوت میں بالعموم پاکستانی عوام کا اور بالخصوص کراچی والوں کا جنازہ رکھا گیا ہے۔۔۔ وہ عوام جو گلوکاروں کے جنازے پر جوق درجوق شرکت کررہی ہوتی تھی آج اپنے […]
