ہماری صحافت پر مغربی میڈیا کے زہریلے اثرات
اسلامی معاشرے پر مغربی اثرات کے تباہ کن نتائج کو دیکھتے ہوئے عرصہ دراز سے آرزو تھی کہ اس بارے میں اپنے دردِدل کا اظہار کیا جائے۔ہماری صحافت پر مغربی میڈیا کے بڑھتے ہوئے منفی اثرات کسی سے مخفی نہیں۔ سیاسی اثرات: سب سے پہلے تو یہ دیکھا جائے کہ مغربی میڈیا کے منفی اثرات […]
