فلسفہ ماہ رمضان المبارک
تحریر: محمد صابر گولدور،چترال رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ شروع ہو چکا ہے اور اللہ کے فضل وکرم سے رمضان کے بارہ روزے بھی مکمل ہو گئے اس ماہ مبارک کوتمام مہینوں کا سرداربھی کہا جاتاہے۔ ماہ رمضان اپنی تر برکتوں،عصمتوں، سعادتوں، رحمتوں اورفضائل کے ساتھ جلوہ گر ہے۔ لفظ رمضان لغت میں جس کا […]
