پشاور کا ثقافتی ورثہ
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیؔ میر تقی میر کو دہلی سے پیار تھا ڈاکٹر ظہور احمد اعوان پشاور سے پیار کرتے تھے یہ پیار ڈاکٹر سید امجد حسین نبھا رہے ہیں مگر وہ شام ایک ایسی شام تھی جب پشاور کے ساتھ پیار کرنے والے یکجا تھے پختونخوا قومی جرگہ ،کاروان اور سرحد کنزر ویشن […]

