بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ نے معطل کردیا
سپریم کورٹ میں کے پی بلدیاتی انتخابات دوسرے مرحلے میں کرانے کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سماعت
سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا
عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے
پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بنچ نے الیکشن کمیشن کو سنے بغیر بلدیاتی انتخابات کا شیڈول موخر کر دیا، وکیل الیکشن کمیشن
یکم فروری کی سماعت کا نوٹس دو فروری کو موصول ہوا، وکیل الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن کو نوٹس ملنے تک ہائیکورٹ بلدیاتی انتخابات موخر کر چکا تھا، وکیل الیکشن کمیشن
پانچ اضلاع کے شیڈول موخر کرنے کی درخواست پر 18 اضلاع کا الیکشن موخر کر دیا گیا، وکیل الیکشن کمیشن افنان کریم کنڈی
موسمی حالات کے پیش نظر 27 مارچ کو انتخابات نہیں ہو سکتے، وکیل شکایت کنندگان
ہائیکورٹ کو فیصلے سے پہلے الیکشن کمیشن کا موقف سننا چاہیے تھا، جسٹس عائشہ ملک
اس بات کی تصدیق نہیں ہوئی کہ کے پی میں موسمی حالات الیکشن میں رکاوٹ ڈال سکتے ہیں، جسٹس عائشہ ملک
محکمہ موسمیات کی رپورٹ کو الیکشن کمیشن نے دیکھنا تھا عدالت نے نہیں، جسٹس اعجازالاحسن
ہائیکورٹ کو فیصلہ دینے کی اتنی جلدی کیا تھی؟ جسٹس اعجاز الاحسن
کیسں کی سماعت پیر 14 فروری تک ملتوی
جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی