Chitral Today
Latest Updates and Breaking News

اعلان لاتعلقی

میں رحمت سلام۔ جنرل کونسلر سکنہ بونی۔ اپنے بیٹے اقرار سلام سے بوجہہ نافرمانی اور باربار غیرقانونی اور غیر اخلاقی سرگرمیون میں ملو ث ہونے کی بنا پر اظہارلاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں۔ آئیندہ کیلئے اس کے کسی بھی فعل کے ساتھ میراکوئی تعلق نہیں۔ اس کے ساتھ کسی بھی قسم کا کاروبار اور لیں دین کرنے والے فرد/افراد اور ادارے خود زمہ دار ہونگے۔
شکریہ

رحمت سلام لال جنرل کونسلر بونی
فون نمبر؛03401194142
تاریخ: 13 ستمبر 2018۔

You might also like

Leave a comment

error: Content is protected!!