Chitral Today
Latest Updates and Breaking News

Two Chitrali youths win table tennis championship

2 captainsپنجاب کے عابد اور احمد کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3/2سے شکست دے کر فائنل جیت لیا انڈر 15سنگل میں خیبر پختونخوا کے کھلاڑی امم خواجہ نے پنجاب کے فیضان ظہور کو سیمی فائنل میں3/2سے شکست دے کر فا ئنل میں پہنچ گئے ہیں دوسری سیمی فائنل میں کے پی کے شاہ خان نے سندھ کے کیف کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے انڈر 18میں خیبر پختونخوا کے کھلاڑی فہد خواجہ نے پنجاب کے عابد کو 3/1سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئے ہیں دوسرے سیمی فائنل میں خیبر پختونخوا کے ارباز خان نے باسط علی کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے اس طرح سنگلز کے فائنل میں پہنچنے والے چاروں کھلاڑیوں کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے فائنل اج کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے نائب صدر کفایت اللہ نے کہا ہے حکومت کی طرف سے اگر خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں کی مناسب سہولیات فراہم کی جائیں تو خیبر پختونخوا کے کھلاڑی نہ صرف ملک کے اندر بلکہ بیروں ممالک میں بھی جاکر اپنے ملک کا نام روشن کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ صوبے میں ٹیبل ٹینس کا ٹیلنٹ موجود ہے فیڈریشن اپنی طرف سے کھلاڑیوں کو مناسب سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کررہی ہے ۔ فہدخواجہ اور امم خواجہ ڈبل ایونٹ جیتنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں میں کوئی کمی نہیں اگر کوئی کمی ہو تو وہ سہولیات کی کمی ہے پشاور میں انٹرنیشنل معیار کے ٹیبل ٹینس ہال کی ضرورت ہے جس میں میٹ لگے ہوئے ہوں روشنی ، صفائی کا مناسب انتظام ہوں حکومت کی طرف سے کوچز مقرر کئے جائیں جس طرح سکوائش اور دیگر کھیلوں کے لئے کئے گئے ہیں کھلاڑیوں کو ریکٹ ، ربر اور گیند وغیرہ فراہم کئے جائیں تو کوئی وجہ نہیں کہ ہمارے صوبے کے کھلاڑی اگے نہ آسکیں۔]]>

You might also like

Leave a comment

error: Content is protected!!