Chitral Today
Latest Updates and Breaking News

Ayun yet to be protected against flooding

ayun nala pic انتظامیہ اور سیاسی قائد ین کی عدم تو جہی کی وجہ سے 10 مہینے گزرنے کے با وجود ان سیلاب زدہ متاثرہ علاقوں کی طرف کوئی خاص تو جہ نہیں دی گئی جو دینا چاہیئے تھا۔ ان علاقوں میں قابل زکر وادی ایون ہے جسکے نالے میں پچھلے سال کی سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے کا فی حد تک ملبہ جمع ہو چکا تھاجو آگے اسی مقام پر دریا ئے چترال میں ڈیم کی صورت اختیار کر چکا تھا مذکورہ ملبہ ہٹانے میں صوبائی حکومت ، ضلعی انتظامیہ اور سیاسی قائدین مکمل طور پر نا کام رہ چکے ہیں۔ اس سال خدا نخواستہ اگر ایون نالے میں سیلاب یا تعیانی آیا تو یہ بڑے خطرے کا با عث بن سکتا ہے ۔ اور دریا ئے چترال جولائی اور اگست کے مہنیوں میں پانی کا ہجم اور بہاؤ زیادہ ہونے سے مزید کئی ایکڑ زیر کاشت قیمتی زمینوں، رہائشی مکانات کو دریاء کے بے رحم موجوں کی نظر ہو نے کا شدید خطرہے۔ جسکی تمام تر زمہ داری صوبائی حکومت ضلعی انتظامیہ اور چترال کے نام نہاد لیڈ رشپ پر ہو گی۔ ]]>

You might also like

Leave a comment

error: Content is protected!!