مسلم لیگ ن سب ڈویژن چترال کے زیراہتمام کارنر میٹنگ
مقررین نےعلاقے کے مسائل کو حل کرنے کے لئے اکھٹے کام کرنے اور متاثرین زلزله کے ساتھ اظھار همدردیکا اظہار کیا۔ میٹنگ میں محمد کوثر صدر سبڈویژن.سید احمد خان ضلع صدر کے علاوه مظفرالدین صدر اساتذه یونین. نوجوان سیاستدان مقصودالرحمن نے خطاب کیا. میٹنگ مین صدر سب ڈویژن چترال محمد کوثر ایڈوکیٹ نے تحصیل چترال کے زیراهتمام عنقریب نوازشریف زنده باد ریلی نکالنے کا اعلان کیا. آخر میں قاضی سیف الله نے دعا کی اور نوازشریف کی عمردرازی کے لیے خصوصی دعا کی]]>