غذائی قلت کا خطرہ
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی تین ہفتوں کی بارشوں اور سیلا بوں کے دوران انسانی جانوں کے ضیاع، مال مویشیوں کی ہلا کت، مکانات، باغا ت اور موٹر گاڑیوں کے ساتھ لہلہا تے کھیتوں کی بربادی کےاعداد و شمار ہر روز اخبارات اور ٹی وی پر آرہے ہیں پاک فو ج کے شانہ بہ شانہ […]





