چترالی خواتین پر ظلع سے باہر مظالم کے ھم سب ذمہ دار ھیں: مقررین
چترال کی خواتین و بچیوں کو شادی کے نام پر ضلع و ملک سے باہر لے جانے اور انسانیت سوز مظالم کے تدارک کیلئےسمینار کا انعقاد۔ قوانین پر سختی سے عملدرآمد کرنے اور ضلع بھر میں آگہی پھیلانےکا فیصلہ پاک یو ایس عالمنائی نیٹ ورک کے زیر اہتمام \”سمینار برائے انسداد ویمن ٹریفکنگ چترال\” گورنمنٹ […]
چترالی خواتین پر ظلع سے باہر مظالم کے ھم سب ذمہ دار ھیں: مقررین Read More »





