خود کفالت کا خواب
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی اخبارات میں خبر لگی ہے کہ ماہرین نے اگلے دو سالوں کے لئے مزید مہنگائی کی پیش گوئی کی ہے ما ہرین کا کہنا ہے کہ دو سالوں کے بعد کسی اور مہنگائی کی لہر نہیں آئے گی تا ہم مہنگائی کی موجودہ صورت حال بر قرار رہیگی مہنگائی کیا […]





