Urdu News

Bano Qabil test chairs put by JI in polo ground Chitral.

بنو قابل: نوجوان نسل کے لیے امید اور ترقی کا پیغام

بشیرحسین آزاد۔حافظ نعیم الرحمن نے چترال میں الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جاری ملک گیر تعلیمی و فلاحی پروگرام “بنو قابل” کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں گولی اور گالی کی سیاست عام ہوچکی ہے، تعلیم مہنگی اور طبقاتی نظام کا شکار ہے جبکہ ہر شعبے میں کرپشن اور اقربا پروری […]

بنو قابل: نوجوان نسل کے لیے امید اور ترقی کا پیغام Read More »

chilimjusht

چلم جوشٹ کی تیاریاں مکمل، کالاش وادیوں میں سیاحوں کیلئے وسیع انتظامات

چلم جوشٹ کی تیاریاں مکمل، کالاش وادیوں میں سیاحوں کیلئے وسیع انتظامات۔۔چترال(بشیرحسین آزاد) کالاش قبیلے کے مذہبی و ثقافتی تہوار “چلم جوشٹ” کے موقع پر سیاحوں کی سہولت کے لیے ٹی ایم اے چترال نے کالاش ویلیز میں خصوصی انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔ٹی ایم اے چترال کی جانب سے وادی رمبور میں مختلف مقامات پر

چلم جوشٹ کی تیاریاں مکمل، کالاش وادیوں میں سیاحوں کیلئے وسیع انتظامات Read More »

bashir

پولو کا جنون

چترال میں پولو صرف ایک کھیل نہیں بلکہ ایک مکمل تہذیبی شناخت اور اجتماعی جذبے کی علامت ہے۔ شندور میلے کی تیاری کے سلسلے میں چترال لوئر میں 63 پولو ٹیموں کے درمیان باقاعدہ ٹورنامنٹ کا آغاز ہو چکا ہے۔

پولو کا جنون Read More »

faizi

سکول آوٹ سورسنگ

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضیایک غیر ملکی دوست نے انگریزی اخبار کی دوخبروں کے تراشے بھیج کر میری رائے لینے کی استدعا کی ہے۔ ایک اخبار میں چار کالمی خبر لگی ہے کہ خیبر پختونخوا کے ضم اضلاع میں سے ایک اہم ضلع خیبر کے اپر باڑہ میں سکول کی عمارت نہ ہونے کی وجہ

سکول آوٹ سورسنگ Read More »

articles in Chitral Today

غیرت کے نام پر

گل عدن چترال کہنے کو یہ دنیا بہت بڑی ہے بہت وسیع ۔۔ لیکن عورت چاہے مغرب کی ہو یا مشرق کی۔ اسکے لئے دنیا بہت چھوٹی پر جاتی ہے۔ اس بڑی دنیا میں نوے فیصد عورتیں نا صرف عام گھریلو عورتیں بلکہ اعلیٰ تعلیم یافتہ عورتیں بھی گھٹ گھٹ کے جیتی ہیں۔۔لیکن اگر عورت

غیرت کے نام پر Read More »