حوروں کا دلہا
سعادت حسین مخفی (لیکچرار اردو گورنمٹ ڈگری کالج چترال) میری زندگی میں پورے چترال پر دو مرتبہ قیامت نازل ہوئی ہے پہلی بار 7 ۔ دسمبر 2016 ء بروز بدھ کی شام ۔جب چترال سے اسلام آباد جانے والاPIA کاطیارہ PK 661 مانسہرہ کے قریب حویلیاں کے مقام پر ہوائی حادثے کا شکار ہوا تھا […]




