دانتے گیلی لیو اور میکیاولی
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی علالامہ اقبال نے غزل کو اپنے جذبات کے اظہار کے لئے ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا غزل، وسعت کچھ اور چاہئیے میرے بیان کے لئے‘‘ فلو رینس آنے سے پہلے میرے ذہن میں چند ناموں کی ایک لڑی تھی جن میں گیلی لیو کا نام سر فہرست تھا پروفیسر البرتو […]





