Urdu News

Residents warn govt to start reconstruction of Lotkoh roads by 15th

چترال ( بشیر حسین آزاد ) سوسوم کریم آباد کے معززین محمد یعقوب خان ، سابق کونسلر اسلام خان ، حماد احمد بن سلطان شاہ اور رحمت نذیر وغیرہ نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کریم آباد ویلی کی خستہ حال سڑک اور دو پُلوں کی تعمیر نہ کی گئی […]

Residents warn govt to start reconstruction of Lotkoh roads by 15th Read More »

آل پاکستان مسلم لیگ کا بلدیاتی انتحابات کیلئے مشاورتی اجلاس

 چترال(گل حمادفاروقی) آل پاکستان مسلم لیگ چترال کے پارٹی کارکنوں کا ایک اہم اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس کی صدارت کیپٹن ریٹائرڈفاروق اعظم کر رہے تھے۔اجلاس میں ضلع بھر کے تمام 24یونین کونسلوں سے نمائندگان بلائے گئے تھے جنہوں نے بھر پور انداز سے شرکت بھی کرلی۔ اجلاس میں تمام یونین کونسلوں کے

آل پاکستان مسلم لیگ کا بلدیاتی انتحابات کیلئے مشاورتی اجلاس Read More »

45 Chitral Levies personnel complete training

چترال (بشیر حسین آزاد) ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن آزاد خان نے کہاکہ چترال جعرافیائی لحاظ سے ایک منفرد اور صوبہ خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا ضلع ہے جہاں سیکیورٹی کے تقاضے بھی مختلف ہیں اور یہ بات خوش آئند ہے کہ یہ ضلع اب تک پرامن ہے منگل کے روز پولو گراونڈ چترال

45 Chitral Levies personnel complete training Read More »

PTI leader accused of trying to divide party in Chitral

چترال (بشیر حسین آزاد) پاکستان تحریک انصاف کے سابق سینئروائس پریذیڈنٹ آفتاب طاہر، جائنٹ سیکرٹری اخترولی، ڈسٹرکٹ لیبر سیکرٹری غلام قادر،سابق تحصیل نائب صدر عبدالحیی اور دیگر عہدیداروں نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق تحصیل صدر رحمت غازی نے اپنے آپ کو کنوینئر قراردے کر پارٹی کو دوحصوں

PTI leader accused of trying to divide party in Chitral Read More »

قومی وطن پارٹی کے صدر عبد الولی خان کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان

چترال ( بشیر حسین آزاد) قومی وطن پارٹی چترال کے صدر عبد الولی خان ایڈوکیٹ نے اپنی کابینہ کے دیگر عہدہ دار اں حمید احمد ایڈوکیٹ  دینار احمد شیشی کوہ اور محمد سلیم کوہ سمیت پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔ پریس کلب میں منگل کے روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

قومی وطن پارٹی کے صدر عبد الولی خان کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان Read More »