استاذ کی بیٹی
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی ایک استاذ کی بیٹی کا سینیٹر بننا بڑی خبر ہے وزیراعظم عمران خان کو یقینا اس کا کریڈٹ دیا جائے گا کہ انہوں نے متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والی فلک ناز چترالی کو سینیٹ کا ٹکٹ بھی دیا ووٹ بھی دلوایا اور سنیٹیر بنوا یا کوئی بولر مسلسل تین […]





