سپیکر کی بڑی پیش رفت
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی سپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹیوں کے سربراہوں کا مشاورتی اجلاس طلب کرنے کے لئے خط لکھ کر باضابطہ دعوت نامہ جاری کیاہے۔ پارلیمانی پارٹیوں کے سربراہوں کو میٹنگ میں آنے کی سہولت دینے کے لئے زیرحراست اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر بھی جاری کردئیے ہیں۔ اگرچہ […]




