Urdu News

Faizi 1

طاقت کا سرچشمہ

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی اخبارات میں شہ سرخی آئی کہ حکومت نے پڑو سی ملک سے چینی اور کپاس در آمد کرنے کے لئے اکنا مک کوارڈینشن کو نسل کی سفا رشات حا صل کرلئے دو دن بعد اخبارات میں شہ سرخی آئی کہ کا بینہ نے چینی اور کپا س درآمد کرنے کی […]

طاقت کا سرچشمہ Read More »

shahzadi

     معیار بدلتے دیر نہیں لگتی   

   نوائے سُرود  شہزادی کوثر گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ زندگی میں بہت سی چیزیں پہلے جیسی نہیں رہتیں ۔گرد وپیش کے ماحول سے لے کر ذہنی وجسمانی ساخت ،پسند اور نا پسندیدگی کچھ بھی پہلے جیسا نہیں رہتا ،بچپن میں کھلونے مٹھائیاں اور رنگ برنگی چیزیں دیکھ کر دل للچاتا ہے ان کی طلب

     معیار بدلتے دیر نہیں لگتی    Read More »

faizi

ویکسین آسان

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ کورونا کی ویکسین آسان ہو گئی ہے حکومت نے ویکسین کے لئے رجسٹریشن کی شرط کو ختم کر دیا ہے 60سال سے اوپر کے مردوزن کسی بھی ہسپتال میں اپنا شنا ختی کارڈ دکھا کر ویکسین کی پہلی خوراک لے سکتے ہیں دوسری خوراک

ویکسین آسان Read More »

faizi

سوات کا سر بلند

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنے تا زہ ترین بیان میں اس بات پر زور دیا ہے کہ علم کی روشنی پھیلا نا صرف حکومت کا کام نہیں اس کا م میں عوام کو بھی اپنا حصہ ڈالنا ہو گا سول سو سائیٹی کی تنظیموں کو بھی حکومت کا

سوات کا سر بلند Read More »

protest 2

ریڑھی بانون کا بائی پاس روڈ بلاک کرکے احتجاج

چترال (محکم الدین)  چترال شہر کے سبزی منڈی مالکان اور ریڑھی والوں نےمنگل کے روزاتالیق بازار بائی پاس روڈ بلاک کرکے احتجاج کیا اور ضلعی انتظامیہ و تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن چترال کے خلاف نعرے لگائے۔ مظاہرین  بازاروں میں ریڑھی کھڑی کرکے آمدورفت میں رکاوٹ پیدا کرنے اور گندگی پھیلانے پر ٹی ایم اے کی طرف

ریڑھی بانون کا بائی پاس روڈ بلاک کرکے احتجاج Read More »