Urdu News

faizi

صوبے کا نواں بورڈ

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی میٹرک اور انٹر کے امتحا نا ت کو رونا ایس او پیز کے ساتھ جون 2021 میں ہونے والے ہیں خیبر پختونخوا کے 8بورڈ ہیں ہر بورڈ کے پا س ایک لاکھ کے لگ بھگ طلباء اور طالبات ہر امتحا ن میں شریک ہو نگی پشاور بورڈ کے پا س […]

صوبے کا نواں بورڈ Read More »

faizi

لاک ڈاون کی ضرورت

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی نیشنل کمانڈ اینڈ کورونا اپریشن سنٹر کے جاری کردہ اعداد شمار کے مطا بق ملک میں کورونا مرض روز بروز بڑھ رہا ہے پشاور میں کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح 20فیصد ہوگئی لاہور میں 22فیصد کو رونا مثبت کیسز آگئے دیگر شہروں میں یہ شرح 12فیصد سے 18فیصد تک

لاک ڈاون کی ضرورت Read More »

utility

یوٹیلیٹی اسٹورز خسارے میں کیوں؟  

پروفیسر رحمت کریم بیگ آپ سب حضرات کو بندہء نا چیز سے زیادہ اچھی طرح یاد ہوگی یہ نظام بھٹو مرحوم کے زمانے میں متعارف کرایا گیا تھا اور شہروں میں ان کی تعداد زیادہ تھی دیہات میں کم تھی اس کا مقصد عوام کو بازار کے مقابلے میں نسبتا سستی اشیائے خوردنی کی فراہمی

یوٹیلیٹی اسٹورز خسارے میں کیوں؟   Read More »

faizi

مجسٹریٹ کی واپسی

داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی وفاقی حکومت نے پورے ملک میں مجسٹریسی نظام کی بحا لی کا فیصلہ کیا ہے اس فیصلے کے بے شمار محر کات ہیں دو نما یاں محر کات یہ ہیں کہ مصنو عی مہنگا ئی پر قابو پا نے کے لئے قا نون کے ساتھ قا نون پر عمل در

مجسٹریٹ کی واپسی Read More »

shahzadi

کوئی شریک میرے رتجگے میں تھا ہی نہیں

نوائے سُرود شہزادی کوثر عالمی وبا کی تباہ کاریوں کے بارے میں سنتے اور دیکھتے آرہے تھے، زندگی پہلے جیسی نہ رہی تھی لیکن اپنے فرائض کی ادائیگی میں ہر کوئی تندہی سے جتا ہوا تھا۔ اچانک کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، اور دیکھتے ہی دیکھتے تعلیمی ادارے ایک بار پھر

کوئی شریک میرے رتجگے میں تھا ہی نہیں Read More »