سید علی شاہ گیلانی
داد بیداد ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی جموں و کشمیر کی مقتدر سیا سی شخصیت اور حریت کا نفرنس کے رہنما سید علی شاہ گیلا نی 92برس کی عمر میں انتقال کرگئے ان کے پسما ند گان میں 3بیٹوں اور چار بیٹیوں کے علاوہ برصغیر پاک وہند کے 50کروڑ مسلما ن اور آزادی کی جدو جہد کرنے […]





